ہونہارطلبہ سپرسٹارز،خوشی ہےلڑکیوں کوبھی لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ سپرسٹارزہیں،خوشی ہے60فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں۔
لاہورمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں طلباکی جانب سےوزیراعلیٰ پنجاب کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ سیاست کولوگ بُراسمجھتےہیں،سیاست عوامی خدمت کانام ہے،ہونہاطلبہ آج کےسپراسٹارزہیں۔
مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ سیاست سےبڑی کوئی عبادت نہیں،خدمت کادوسرانام سیاست ہے،خوشی ہے60 فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں،ایک فیصلےسے لاکھوں لوگوں کابھلاہوتاہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جولائی 8, 2025 -
خلیج گریڈینا میں زیر سمندر قدیم سڑک دریافت
مئی 27, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














