
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا حکومت نےصوبے کےسرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری سکولوں کو فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں میں کوئی بھی بچہ فرش پر نہیں بیٹھے گا۔اگلے مالی سال میں تمام سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،سرکاری سکولوں میں بچوں کو فرنیچر، واش رومز اور پینے کا پانی فراہم کرنا ترجیح ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے واضح کیا کہ سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کراچی میوزیم کاداخلی دروازہ کتنا قدیمی ہے؟
اپریل 27, 2024 -
سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن کیمرے لگانے کا فیصلہ
مارچ 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔