دریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری

0
9

محکمہ واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کردیں۔
ترجمان واپڈاکےمطابق تربیلاپردریائےسندھ میں پانی کی آمد1لاکھ 67ہزار 100کیوسک جبکہ اخراج 1لاکھ 50ہزار400کیوسک ہے، منگلا پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد29ہزار100کیوسک اوراخراج 17ہزار300کیوسک ہے،اسی طرح چشمہ بیراج میں پانی کی آمد1لاکھ 84ہزار600کیوسک اور اخراج 1لاکھ 75ہزارکیوسک ہے۔
ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ ہیڈمرالہ پرچناب میں پانی کی آمد16ہزار 600 کیوسک جبکہ اخراج15ہزار300کیوسک ہے،نوشہرہ پردریائےکابل میں پانی کی آمد20ہزار700کیوسک اوراخراج20ہزار700کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈاکےمطابق تربیلاریزرومیں آج پانی کی سطح1153.60فٹ جبکہ ذخیرہ11لاکھ 93ہزارایکڑفٹ ہے،منگلاریزرومیں پانی کی سطح 1168.80 فٹ اورذخیرہ 25لاکھ 29ہزارایکڑفٹ ہے،چشمہ ریزرومیں آج پانی کی سطح 643.10فٹ اورذخیرہ 89زارایکڑفٹ ہے۔تربیلا،منگلااورچشمہ ریزرومیں قابل استعمال پانی کامجموعی ذخیرہ 38لاکھ11ہزارایکڑفٹ ہے۔

Leave a reply