دس اور گیارہ مئی کوجنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کی پیشگوئی

0
75

پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق تاہم جنوبی پنجاب اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، آزاد کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش کاامکان ظاہر گیا گیاہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے رواں ہفتے پنجاب میں ہیٹ ویوکا الرٹ جاری کر رکھا ہے ۔

مئی کے آغاز سے ہی ملک کے بیشتر شہروں میں سورج آنکھیں دکھا رہا ہے ۔ جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔آج ملک مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

Leave a reply