پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔
لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے شہری ناجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا ۔حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ۔دفعہ 144 سے شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں۔
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی:اراکین اوروزراکی تنخواہوں میں اضافہ
دسمبر 17, 2024 -
عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے،مریم نواز
اکتوبر 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔