دنیابھرکی طرح امریکامیں سال نوکاآغاز،لاکھوں افرادکاجشن

0
44

امریکا میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سال 2026 کا پُرجوش آغاز ہو چکا ہے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر روایتی’’بال ڈراپ‘‘ کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا، جہاں لاکھوں افراد نے جمع ہو کر جشن منایا ۔
امریکا کے مختلف ٹائم زونز ہونے کی وجہ سے مشرقی ساحل نیویارک، واشنگٹن سے لے کر مغربی ساحل لاس اینجلس اور سان فرانسسکو تک نئے سال کا آغاز الگ الگ اوقات میں ہوا۔ لاس ویگاس، شکاگو اور دیگر بڑے شہروں میں بھی آتش بازی کے شاندار مظاہرے کیے گئے۔

Leave a reply