دوسراٹیسٹ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست

0
34

دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست ہوئی۔ہوم گراؤنڈمیں بھارتی سورماؤں کو 12سال بعدشکست کاسامناکرناپڑا۔
پونے میں کھیلے گئے دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے شکست دی۔نیوزی لینڈبھارت کوشکست دےکرتین میچوں کی سیریز0-2 جیت لی۔
دوسری اننگزتیسرادن:
دوسرےٹیسٹ میچ میں کھیل کےتیسرےروزنیوزی لینڈنے359رنزبنائےجبکہ ہدف کےتعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بناکر آؤٹ ڈھیرہوگئی۔بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پہلی اننگز:
پہلی اننگزمیں نیوزی لینڈنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے259رنزبنائےہدف کےجواب میں بھارتی ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی جبکہ نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں 255 رنز بنا کر بھارت کو جیت کے لیے 359 رنز کا ہدف دیا تھا۔
یادرہےکہ بنگلورو میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، اس ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔

Leave a reply