
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں سعودی عرب کے بعد دوحہ کے دورے پر پہنچ گئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے قطر کےدورےپرپہنچ گئےامریکی صدرکاایئرپورٹ پر امیر قطرشیخ تمیم نے پرتپاک استقبال کیا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کادوحہ پہنچنےپرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا مقصداسرائیل کوسائیڈلائن کرنانہیں ہےبلکہ اس دورےکافائدہ اسرائیل کوبھی ہوگا۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ سعودی عرب میں شام کے صدرسےملاقات بھی اچھی رہی ہے۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کایہ پہلاسرکاری دورہ ہےجس میں وہ سعودی عرب، قطر اور یواےای جائیں گے۔اس دورےکےدوران ڈونلڈ ٹرمپ مختلف تجارتی معاہدےکریں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بیرسٹرسیف کےبیان پرعظمیٰ بخاری کاردعمل آگیا
مارچ 4, 2025 -
سعودی عرب: مملکت کا ایک ساتھ 3 نئی ایئرلائنز شروع کرنے فیصلہ
نومبر 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














