
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔
ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری سےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بند،موٹروےایم4شورکوٹ سےگوجرہ تک دھندکی وجہ سےہرقسم کی ٹریفک کےلئےبندکردی گئی۔
ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ شہری زیادہ تردن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں، ڈرائیورز گاڑی کےآگےاورپیچھےدھندوالی لائٹس کااستعمال کریں،عوام غیرضروری سفرسےگریزاورتیزرفتاری سےپرہیزکریں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔