رہنمان لیگ میاں جاوید لطیف نےکہاہےکہ دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا۔
اپنےایک بیان میں میاں جاوید لطیف کاکہناتھاکہ لالچ یہ تھاکہ ایسےشخص کوچھوڑاجائےجس نےپاکستان کی ریڈلائن کراس کی،اس شخص نے9مئی اور26نومبرکیا،ادارےکےلوگوں کواکسایا،ایسےشخص کو چھوڑاگیاتوآئندہ کیلئےمسلح جتھوں کیلئےدورازےکھولنےجیساہے،لالچی لوگوں کویہ تھاکہ عالمی دباؤ سے اپنابندہ چھڑائینگے،دباؤتھااورہے۔
اُن کامزید کہناتھاکہ پی ٹی آئی والوں کوسپرپاورسےامیدتھی،دباؤان عالمی قوتوں کاہےجوپاکستان میں عدم استحکام چاہتی ہیں،وہ لوگ سمجھتےتھےکہ20جنوری کوآنیوالےاڈیالہ جیل کادروازہ کھول کربانی کولے جائینگے،نوازشریف نے دھماکےکئےتواس وقت ہائی جیکربنادیا،پاکستان پرعالمی دباؤ ہےکہ سی پیک نہ بنےاورایران سےدوری ہو،عالمی دباؤ ہےکہ چین سےدوری ہواوربھارت کےقریب جائیں۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےلیگی رہنما کاکہناتھاکہ ایک طرف کہتےہیں کہ ہم کوئی غلام ہیں،اب جوغلام ہیں وہ لابنگ فرم ہائرکرکےاپنےلئےبھیک مانگ رہےہیں۔
پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔