دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،بیرسٹرسیف

0
3

مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے۔
اپنےبیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دہشت گردی کاتعلق براہ راست افغانستان سےہے،گزشتہ روزدہشت گردوں نےبلوچستان میں ٹرین کےمسافروں کویرغمال بنالیا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،بلوچستان کےحالات کی ذمہ داری علی امین گنڈاپورپرنہیں ڈالی جاسکتی ،بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،سندھ کوکچےکےڈاکوؤں نےیرغمال بنایاہواہے۔

Leave a reply