
راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےٹیسٹ میچ کےلئے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کئےگئےہیں۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کاکہناتھاکہ راولپنڈی پولیس کے4ہزاراہلکارفرائض سرانجام دےرہےہیں،ٹریفک انتظامات کےلئے370اہلکارفرائض انجام دےرہےہیں،روف ٹاپ پراسنائپرزتعینات کیےگئے ہیں،سی سی ٹی وی کیمروں سےمانٹیرنگ کی جارہی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئندہ سال ریلیز ہونیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آ گئے
ستمبر 19, 2024 -
کراچی:ای چالان سسٹم کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
اکتوبر 31, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














