راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا

0
95

راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہونےسےلوگوں کےگھروں میں پانی داخل ہوگیا۔
راولپنڈی میں آج صبح ہونےوالی تیزبارش نےتباہی مچادی بارش کےباعث ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،راولپنڈی کے علاقے لال حویلی ،بورڈ بازار،گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا ۔
راولپنڈی میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔گلیاں پانی سے بھر گئیں ،پانی لوگوں کےگھروں میں داخل ہوگیالوگ اپنی مددآپ کےتحت گھروں سےنقل مقانی کرنےپرمجبورہوگئے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا یہ سپیل مزید جاری رہے گا۔
راولپنڈی میں نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 7 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 6 فٹ ہے۔

Leave a reply