راولپنڈی:3روزکیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری

0
23

راولپنڈی میں 3روزکےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق دہشت گردی کے خدشےکےپیش نظرامن وامان برقرار رکھنے کےلئےدفعہ144لگائی گئی،راولپنڈی میں ہرقسم کےعوامی اجتماعات، جلسےاور جلوسوں پرپابندی عائدہوگئی،دفعہ144فوری طورپرنافذالعمل ہے، اطلاق 10 نومبرتک ہوگا۔

Leave a reply