راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں قرآن پاک اور درود پڑھ دیا
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا ۔
راہل گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے ہوئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا حوالہ دیتے ہوئے درود پڑھا اور کہا کہ دنیا کی تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد اور خوف کو ختم کرنے کی بات کی اوربتایا کہ ڈرنا نہیں چاہیے۔
اپوزیشن لیڈر نے بی جے پی اور ہندو انتہاپسندوں پارٹیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے رہنما نفرت، خوف اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔ یہ لوگ ہندو لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ نفرت اور تشدد بھی کرتے ہیں۔
یہ ہندو نہیں ہیں۔حکمران بی جے پی کے اراکین نے پارلیمنٹ نے راہل گاندھی کی تقریر کے دوران شور شرابا کیا اور ان پر الزام عائد کیا کہ وہ پورے ہندو معاشرے پرتشدد کا الزام لگا رہے ہیں۔ بی جے پی رہنماؤں نے راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کی عوام نے فتح سے بتا دیا لڑائی مار کٹائی نہیں چاہئیے
اپریل 22, 2024 -
ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت
اکتوبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔