
رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال کے حکام نے وقت بتا دیا۔
سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ء کی شام موسم صاف ہونے پر ہلال کی رویت بہ آسانی ہو جائے گی۔
نیا چاندآج 31 دسمبر 2024ء کی شام پاکستانی وقت کے مطابق قبل از صبح 3 بج کر 27 منٹ پر پیدا ہو گا اور 29 جمادی الثانی یعنی بدھ یکم جنوری 2025ء کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر جو کم از کم 19 گھنٹوں سے زائد ہوجائے گی۔
لہٰذاپاکستان کے تمام علاقوں میں 19 گھنٹوں سے بھی زائد عمر کےچاند کی دید ہو سکے گی،یعنی پاکستان کے جس علاقے میں بھی مطلع صاف ہوگا، وہاں بدھ یکم جنوری کی شام ہلال کی رویت بہ آسانی ممکن ہو گی۔یوں یکم رجب المرجب جمعرات 2 جنوری کو ہو گی۔
پاکپتن:ڈی ایچ کیوہسپتال میں20بچوں کی اموات ،مقدمہ درج
جولائی 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب
مارچ 4, 2024 -
ٹیکسٹائل شعبہ کےلئے خوشخبری..برآمدات میں 10فیصد اضافہ
فروری 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔