رمضان المبارک میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
15

رمضان المبارک میں مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا نظام ملک سے نکل گیا ہے اوررواں ہفتے مزید بارشوں کا امکان نہیں، تاہم ملک کے بالائی علاقوں پر مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Leave a reply