رمضان کی آمد آمدہے،چانددیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔
رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاورمیں ہوگاجس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے۔
چاندکی رویت کیلئےزونل کمیٹیوں کےاجلاس تمام زونل ہیڈکوارٹرزمیں ہوں گے،اسلام آبادمیں بھی زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس وزارت مذہبی امورمیں ہوگا۔
پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024 -
رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
فروری 21, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©