
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 21 سو سے زائد افراد رمضان المبارک کا آخری عشرہ داتا دربار کی مسجد میں گزارنے کے خواہش مند افراد گزاریں گے، 22 سو سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔
فہرستوں میں نام آنے پر روزہ دار خوش دکھائی دئیے، ان کا کہنا تھا کہ آخری عشرہ رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا عشرہ ہے۔
ایڈمنسٹریٹر داتا دربار توقیر وٹو کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے مخیر حضرات کی مدد سے سحری و افطاری کے بھی خصوصی انتظامات کئے ہیں، 103 کیمپ اور چار یونٹ بنائے گئے ہیں۔
اعتکاف کمیٹی کے کنوینئر زبیر چشتی کا کہنا ہے کہ 20 ویں روزے کو بعد نمازِ ظہر معتکفین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، اعتکاف میں بیٹھنے والے تمام افراد کو شناختی کارڈ جاری کئے جائیں گے۔
ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا
جون 22, 2024 -
لاہور : 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا
جون 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔