رنبیر کپور کے گیراج میں ایک اور مہنگی گاڑی کا اضافہ ہوگیا

0
95

ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکار کو نئی گاڑی میں دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی نئی گاڑی بینٹلی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت 8 کروڑ سے زائد ہے۔

رنبیر کپور کے پاس متعدد قیمتی کاریں پہلے سے موجود ہیں جس میں لینڈ روور، رینج روور، مرسڈیز اور آڈی کی لگژری گاڑیاں شامل ہیں۔

Leave a reply