رواں ہفتےڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاورہا

0
36

کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے اتارچڑھاو رہا ، انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ، ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 86 ہزار 451 پوائنٹس تک پہنچا ۔مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 1852 پوائنٹس کا اضافہ ہوا مارکیٹ 85 ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

Leave a reply