
رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زورٹوٹنےاور سورج کا قہرکم ہونے کی پیشگوئی ۔
محکمہ موسمیات نے قیامت خیز سے پریشان عوام کو موسم خوشگوار ہونے کی نوید سنا دی۔۔۔محکمہ موسمیات نے آج4 سے 7 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کی لہر آج شام یا رات کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گی،جس کا اثر آئندہ3 دن تک برقرار رہے گا۔
اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اس دوران آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔آج ملک کے مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں
کراچی ایئرپورٹ کی توسیع کامنصوبہ، 100 ارب روپے مختص
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام
جولائی 2, 2024 -
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےسندھ حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
جنوری 12, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














