روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک

0
58

روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملےکےتمام افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی وزارت دفاع نےتصدیق کردی کےروس کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا،ہیلی کاپٹرکوحادثہ مغربی ریجن میں پیش آیا۔ایم آئی 28ہیلی کاپٹرتکنیکی خرابی کےباعث حادثےکاشکارہوا۔
روسی وزارت دفاع کےمطابق روس کےفوجی ہیلی کاپٹرمیں عملےکےتمام افرادہلاک ہوگئے۔حادثےسےقبل پائلٹ کارابطہ کنٹرول ٹاورسےمنقطع ہوگیا۔

Leave a reply