روس کا پاک،افغان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، تعاون بڑھانے پر زور

0
5

روس نے پاکستان اورافغانستان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیااوردونوں ممالک کے تعاون بڑھانے پر زوردیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق روسی وزیرخارجہ نےکہاہےکہ قطراورترکی کی ثالثی میں ہونےوالامعاہدہ خوش آئند ہے،سیاسی وسفارتی ذرائع سےاختلافات حل کرنےکا عزم قابل تحسین ہے۔
غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق روس نےافغانستان اورپاکستان پرتعاون بڑھانے پرزور دیا ،انسداددہشت گردی کےمیدان میں دوطرفہ تعاون میں وسعت لائی جائے۔

Leave a reply