روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرکی قدرمیں اضافہ

0
54

کاروباری ہفتےکےآخری روزروپیہ گراؤٹ کاشکار ہونےسےڈالرکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9 پیسے کااضافہ ہونےسےڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 70 پیسے رہی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply