کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 9پیسے مہنگاہونےکےبعد ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 79 پیسے ہے۔
دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ہے اور آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کی گئی ہے۔
کاروبارکےاختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 1078 پوائنٹس کے اضافے سے 91 ہزار 938 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 444 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 258 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 139 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
سٹاک مارکیٹ میں 52 کروڑ 48 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ، سٹاک مارکیٹ میں 26 ارب 11 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 92,159 جبکہ کم ترین سطح 91,395 پوائنٹس رہی ۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔