روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ

0
24

کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 5پیسےکااضافہ ہوگیا۔ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 5 پیسے بڑھا ہے۔
کاروبارکےاختتام پر انڈیکس میں کمی کا سلسلہ رہا جو 282 پوائنٹس کمی سے 92 ہزار 21 پر اختتام پذیر ہوا ہے۔آج بازار میں 88 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 30 ارب 47 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے کم ہوکر 11 ہزار 816 ارب روپے ہے۔

Leave a reply