روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار

0
62

کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہونےسےپاکستانی کرنسی مستحکم ہوئی۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسےکی کمی ہونے سے ڈالر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 8 پیسے کم ہوکر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply