
روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارملکی معیشت مستحکم ۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 214 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 441 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔115 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 275 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔ مارکیٹ میں 47 کروڑ 17 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔
اسٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 91 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,382 جبکہ کم ترین سطح 77,566 پوائنٹس رہی ۔
ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں 15000روپےسےزائدکااضافہ
اپریل 1, 2026سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان:انڈیکس 5حدیں عبورکرگیا
اپریل 1, 2026حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا
اپریل 1, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عدت نکاح کیس 8 جولائی تک ہر صورت ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا
جولائی 2, 2024 -
ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
نومبر 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | |||













