رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

0
4

رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔
ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے باعث اُن کو این آئی سی وی ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےخورشیدشاہ کی عیادت کی ۔
ایم پی اے فرخ شاہ کاکہناہےکہ رہنماپیپلزپارٹی کی طبیعت پہلےسے بہترہے ،مگرخورشیدشاہ کو24 گھنٹے کیلئے نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

Leave a reply