رہنماپی ٹی آئی ڈاکٹرشاہدصدیق کےقتل کامقدمہ درج

0
95

رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمہ تھانہ کاہنہ میں مقتول کے بیٹے تیمور صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ایف آئی آرکےمطابق مقدمہ میں چار نامعلوم ملزمان کو موقع پر موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نامعلوم ملزمان میں سے ایک ملزم نے فائرنگ کی۔مقتول شاید صدیق کو 13گولیاں ماری گئیں ۔
مقدمہ مدعی کےمطابق نماز جمعہ کے بعد والد گاڑی میں بیٹھنے لگے تھے کہ ملزم نے فائرنگ کی۔
ایف آئی آر میں مقتول شاہد صدیق پر چھ ماہ قبل ہونے والے حملے کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔

Leave a reply