ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جنرل باجوہ ، جنرل فیض و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت
چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری عاطف علی کی درخواست پر سماعت کی،جنرل قمر جاوید باجود کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی عدالت کے سامنے پیش
درخواست گزار کی جانب سے آج کیس ملتوی کرنے کی استدعا, سینیر وکیل راجہ رضوان عباسی موجود نہیں ، عدالت سے آج سماعت ملتوی کرنے کی استدعا ہے۔
عدالت نے بغیر کاروائی آگے بڑھائے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی، شہری نے جنرل باجوہ ، جنرل فیض و دیگر کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،بیرسٹرگوہر
جنوری 24, 2025 -
مریم نوازکے بیان پرمصطفیٰ کمال کاردعمل
اگست 17, 2024 -
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا
فروری 28, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














