سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

0
101

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہے ہی نہیں ، ایف آئی اے رپورٹ پیش

عدالت نے شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس عامر فاروق نے شیخ راشد شفیق کی درخواست پر سماعت کی۔

شیخ راشد شفیق کی جانب سے سردار عبدالرزاق خان اور سردار شہباز خان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش۔ عدالت نے پاسپورٹ قانون کے مطابق جاری کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

 

Leave a reply