سابق نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کے اعزاز میں یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں شاندار تقریب کا انعقاد۔
صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کی تقریب میں خصوصی شرکت۔
اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق، سینڈیکیٹ ممبر پروفیسر ڈاکٹر ساجد مقبول، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جنید رشید، ایم ڈی چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر ٹیپو سلطان اور فیکلٹی ممبران موجود تھے۔
ڈاکٹر شہلا جاوید اکرم نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا تقریب کے شرکاء سے خطاب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے بطور وزیر صحت بے مثال خدمات سر انجام دی ہیں۔ محسن نقوی نے صحت کے شعبہ کی بہتری کیلئے انتہائی سنجیدگی سے کام کیا۔
پنجاب کی عوام نے مسلم لیگ ن کو خدمت کا ایک بار پھر موقع فراہم کیا ہے۔ نظام صحت کی بہتری کیلئے میری خدمات ہمیشہ حاضر ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر پنجاب کی عوام کی خدمت کریں گے۔
سابق نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کا اظہار خیال۔ حوصلہ افزائی پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم۔
پنجاب کی عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کی۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق کا اظہار خیال۔
آج کی تقریب کا انعقاد پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے اور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو خوش آمدید کہنے کیلئے کیا گیا ہے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹیکساس میں بلندوبالا عمارتوں پر لائٹس آف
اپریل 13, 2024 -
جسٹس عالیہ نیلم نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جولائی 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔