
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام ای سی ایل سےنکالنےکےکیس کی سماعت کی۔پرویزالٰہی کی طرف سےوکیل ابوذرسلمان خان نیازی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نےوکیل ابوذرسلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کےدلائل سننےکےبعدسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے چودھری پرویز الٰہی ، زارا الٰہی اور بیٹے راسخ الٰہی کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نام نکالنے کا حکم دیا۔
ایران کی نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق
مارچ 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
اگست 20, 2024 -
دنیاکےامیرترین خاندانوں کی فہرست جاری:3کاتعلق عرب دنیاسے
دسمبر 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














