سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز کا معاملہ

0
128

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی کو طبی معائنہ کے لئے پمز پہنچا دیا گیا۔

پرویز الٰہی کا سی ٹی سکین اور ایچ آر سی ٹی سکین کیا جائے گا، پرویز الٰہی کو سانس کی تکلیف اور جسم میں درد کی شکایت ہے۔

Leave a reply