سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کا معاملہ

0
140

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں، درخواستگزار نعیم پنجوتھا اپنے وکیل رضوان کیانی کے ہمراہ عدالت پیش۔

رانا ثنا اللہ نے میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کو ٹیلیویژن شو میں دھمکی دی، پولیس کی جانب سے آج کوئی نہیں آیا۔

جہاں جہاں شو نشر ہوا وہاں وہاں رانا ثنا اللہ کی دھمکی کو لوگوں نے سنا، پولیس نے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھایاہے، جج طاہرعباس سِپرا، پولیس کے مطابق ایف ائی اے کا کیس بنتا ہے۔

Leave a reply