سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کا معاملہ

0
95

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت بغیر کاروائی 18 اپریل تک ملتوی کردی گئی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی, ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن طاہر عباس سپرا کا انسداد دہشت گردی کورٹ تبادلہ ہوچکا ہے.

نعیم پنجوتھا ایڈوکیٹ نے رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔

Leave a reply