سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری عدنان قتل کیس

0
100

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پولیس نے قتل میں ملوث چوتھا ملزم بھی گرفتار کرلیا، ملزم وہاب کا تعلق راولپنڈی کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ سے ہے۔

ملزم وہاب پہلے سے گرفتار انجم بھٹی کا قریبی عزیز ہے، ملزم وہاب گرفتار شوٹر جنید شاہ کا دوست ہے، گرفتار ملزم نے ہی شوٹر جنید شاہ کی انجم بھٹی اور دانش بھٹی سے ملاقات کروائی تھی۔

Leave a reply