
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟
عالمی سطح پردنیا بھر کی ایئر لائنز کی درجہ بندی کے بعد چشم کشارپورٹ جاری۔دنیا بھرمیں کئی ایئر لائنز ہیں،جو مسافروں کے سامان کی حفاظت میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیتی ہیں، تاہم OddsMonkey کی طرف سے تازہ ترین مرتب کی گئی رپورٹ میں تقریبا سات لاکھ سے زیادہ ٹرپ ایڈوائزر کے ریویوز کا تجزیہ کیا گیا اور لگیج لوزر ڈیٹا بیس سے حاصل شدہ تخمینوں کا مطالعہ کیا گیا ہے۔
لگیج لوزر ڈیٹا بیس 18ہزارسے زیادہ ہوائی اڈوں اور ایئر لائنز کے لائیو ذرائع کو ٹریک کرتا ہے ۔تجزیے میں پایا گیا کہ دنیا بھر کی تمام مختلف ایئرلائنز میں سے ایک ایسی ایئرلائنز ہے ،جو مسافروں کے سامان کھونے میں دیگر ایئرلائنز سے نمایاں ہے ۔ جب ایئر لائنز میں سامان کھونے کی بات آتی ہے تو آئرلینڈ کی ایئر لائنز ایئر لنگس Aer Lingus کو اس کی غیر ذمہ داری کی وجہ سے دنیا کی بدترین ایئر لائن قرار دیا گیا ہے ۔
صارفین کیلئے اچھی خبر:بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
نومبر 19, 2025ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی
نومبر 19, 2025ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
نومبر 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سال 2025میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 23, 2024 -
معاشی میدان میں پاکستان کی ایک اوراہم ترین کامیابی
فروری 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














