
سام سنگ کا گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف،ساؤتھ کورین ملٹی نیشنل سمارٹ فونز بنانیوالی کمپنی سام سنگ نے اپنانیا فون لانچ کر دیا ۔
کمپنی کے مطابق اس فون میں صارفین آئندہ 6 سال تک سافٹ ویئر اور سکیورٹی اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں گے۔
سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 16 فائیو جی کو 6.3 انچ کی سکرین اور 3 بیک کیمروں کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔فون کے پیچھے مین کیمرا 50 میگا پکسلز، جبکہ دوسرا 5 اور تیسرا 2 میگا پکسلز کا کیمرا ہے، جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد فیچرز موجود ہیں۔
فون کے فرنٹ پر 13 میگا پکسلزسیلفی کیمرا ہے، جس میں بھی متعدد فیچرز اور اپڈیٹس ہیں۔اس فون کی پاکستانی قیمت 75 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، تاہم پاکستان میں لانچنگ کے وقت قیمت میں کمی کا امکان ہے۔
چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دیدیا
جولائی 7, 2025میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 8, 2024 -
9مئی کیسز:عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا
جون 16, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔