سردار لطیف کھوسہ کو شخصی ضمانت پر رہا کردی

0
119

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایم این اے سردار لطیف کھوسہ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا، سردار لطیف کھوسہ اپنے آفس پہنچ گے ۔

سردار لطیف کھوسہ کو پولیس نے آج صدر گول چکر سے حراست میں لیا تھا۔

Leave a reply