سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے کر دیا خبردار

0
36

سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے خبردارکر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیرین ہواؤں کے داخلے کے بعد کراچی سے کشمیر تک کڑاکے کی سردی پڑنے، پہاڑوں پر برفباری ہونے ، بالائی اور میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ موسم سرماکی پہلی ہلکی بارش کےبعدصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہواہے،بارش کےباعث شہرکاایئرکوالٹی انڈیکس بھی بہترہواہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چندروزمیں سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہونےکاامکان ہے۔

Leave a reply