سردی کی لہر،موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

0
66

موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں سردی بڑھنے کی نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، تاہم میدانی علاقوں میں بھی بلوچستان سے یخ بستہ ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد سردی کی لہر بڑھنے کا امکان ہے۔

Leave a reply