سرد ہواؤں کا راج، محکمہ موسمیات کی سردی بڑھنے کی پیشگوئی

0
8

سرد ہوائیں چلنے سے خنکی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی لہر بڑھنےکی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے سرد ہوائیں ملک کے میدانی علاقوں میں داخل ہونے کے باعث سردی کی لہر بڑھ رہی ہے۔
دوسری طرف ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری کے باعث بھی ٹھنڈ بڑھ رہی ہے، لہٰذاپہاڑوں کا رخ کرنیوالے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

Leave a reply