سرفراز راجڑ : آج پارٹی کے حکم پر الیکشن سے ریٹائرمنٹ لی ہے

0
100

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پارٹی کی نشست تھی پارٹی نے دی تھی, میں بھٹو صاحب کا ساتھی رہا۔

میں سانگھڑ میں بھٹو صاحب کے ساتھ جنرل سیکرٹری رہا، نظریاتی ورکرز کےلئے کوئی قدم اٹھانا مشکل نہیں ہے، میری وجہ سے پارٹی کے دیگر لوگوں کے آسانی ہوئی ہے۔

Leave a reply