سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی

0
18

پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔
محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا اورازخودریٹائرمنٹ لینےوالوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہوگی۔سیکرٹری خزانہ نےتمام انتظامی سیکرٹریزاورسربراہوں کومراسلہ ارسال کردیا۔
مراسلہ کےمطابق پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں  سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے3طرزکی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا۔فیصلےکا اطلاق 2 دسمبر2024سےریٹائرڈسرکاری ملازمین پرہوگا۔

Leave a reply