
پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔
محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا اورازخودریٹائرمنٹ لینےوالوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہوگی۔سیکرٹری خزانہ نےتمام انتظامی سیکرٹریزاورسربراہوں کومراسلہ ارسال کردیا۔
مراسلہ کےمطابق پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے3طرزکی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا۔فیصلےکا اطلاق 2 دسمبر2024سےریٹائرڈسرکاری ملازمین پرہوگا۔
پمز ہسپتال میں جاں بحق 14 نومولودوں کی فہرست جاری
اگست 27, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
جولائی 4, 2026 -
کےپی حکومت نےعلی امین گنڈاپورسےسیکیورٹی واپس لےلی
فروری 25, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














