
سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔
عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب اورایران کےتعلقات میں بہتری آناشروع ہوگئی۔سعودی ایئرلائن نے10 سال بعدایران سےآپریشن کاآغازکردیا،فلائی ناس نے2015کےبعدپہلی بارایرانی حاجیوں کیلئے پروازیں بحال کردیں۔
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کاکہناہےکہ پہلی پروازتہران کےامام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی،پروازیں مشہدسےبھی چلائی جائیں گی۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محمد حفیظ کا قیمتی سامان چوری
مارچ 30, 2024 -
امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،پاکستان
مئی 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔