سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ معاہدہ

0
132

سابق وزیر خارجہ ایلی کوہن کا اسرائیلی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا، کہ علاقائی تعلقات میں توسیع کی قیمت فلسطینی ریاست کا قیام ہے تو اسے قبول نہیں کیا جاسکتا۔ اسرائیلی وزیر نے کہا کہ اس صورت میں سعودی عرب اور علاقائی تعلقات میں توسیع سے پیچھے ہٹ جائیں گے، اسرائیلی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ ایک ریاست کے قیام کے بغیر امن معاہدہ کرنا ممکن ہے۔
اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے

Leave a reply